کھیل

پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پرمیچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد

پرتھ: پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوورز پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے کی غلطی بھی تسلیم کرلی۔شان مسعود نے دس فیصد جرمانہ اور دو پوائنٹس کی کٹوتی کی سزا بھی قبول کرلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button