معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ ان کی شادی کے بعدان کے شوہر کو شہرت ملی تو عورتیں پیچھے ہٹنے کے بعد بجائے بے غیرت ہو کر ان کے پیچھے پڑگئیں۔ اشنا شاہ نے فروری 2023میں معروف گالفر حمزہ امین سے شادی کی تھی’ جس کے بعد وہ کچھ عرصے سے اسکرین سے غائب ہیں لیکن جلد ہی وہ بڑے پردے پر دکھائی دیں گی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اشنا شاہ نے کہا کہ زیادہ تر لڑکے دھوکے باز ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے دل توڑتے ہیں۔ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے بھی بہت سارے لڑکوں کے دل توڑے’ ساتھ ہی انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ان کی ایسی باتیں کسی نہ کسی کو ان کے شوہر کو بتانی چاہیے تھیں
0 199 1 minute read