اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کو لانگ مارچ کے دوران آتشزدگی کے مقدمے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو بری کردیا، کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی۔ کورال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، عدالت نے کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔
0 106 Less than a minute