اوکاڑہ (ویب ڈیسک) تھانہ اے ڈویژن کی حدود القدس ٹاؤن میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کی جانب سے تھانہ اے ڈویژن میں دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس کی 12 سالہ بیٹی کو فحش نوجوان حسنین نے گن پوائنٹ پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جس کے مطابق ملزم اس گھناؤنے فعل کی ویڈیو بھی بناتا رہا ہے اور ویڈیو کو پانچ بار وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
0 112 Less than a minute