پاکستانتازہ ترین

پی ٹی اے نے گزشتہ روز فیس بک اور ٹویٹر بند کرنے پر اہم بیان جاری کیا۔

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سست ہونے کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ رسائی کی مجموعی صورتحال نارمل ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو پاکستان بھر میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹوں تک متاثر رہی جس کی وہ تحقیقات کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button