تجارت

عوام کو بہت ریلیفپیٹرول سستا ہونے کے بعد کن چیزوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے؟ جانیں

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نگراں حکومت نے گزشتہ 3 ماہ میں پیٹرول 62 روپے اور ڈیزل 55 روپے 17 پیسے سستا کیا ہے۔ موجودہ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں پہلے 40 روپے اور اب 14 روپے تک کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا ہے، آنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔. نگراں حکومت نے گزشتہ 3 ماہ میں پیٹرول 62 روپے اور ڈیزل 55 روپے 17 پیسے سستا کیا ہے۔ موجودہ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں پہلے 40 روپے اور اب 14 روپے تک کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا ہے، آنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال ستمبر میں پیٹرول کی قیمت 331 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 329 روپے 18 پیسے تھی۔ اب اسی پیٹرول کی قیمت 16 دسمبر کو کمی کے بعد 267 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے پر آ گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button