دلچسپ

بھارتی وزیر کی انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر سیاحت و تعلیم تیمجین ایمنا ایلونگ کی ہوٹل پر انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ 

ایمنا ایلونگ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ 

ایسے میں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک ہوٹل پر روایتی انداز کا انڈا پراٹھا بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

ایمنا اس طرح انڈا بنا رہے ہیں جیسے وہ اس کام میں پہلے سے ہی ماہر ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button