پاکستانتازہ ترینتجارت

زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتےمیں زرمبادلہ ذخائر 2.40 کروڑ ڈالرکم ہوکر 19.66ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ اکتوبر میں ماہانہ بنیاد پر ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 75 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.12 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.50 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.52 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.16 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button