انٹرٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

ثنا جاوید نے اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے مداحوں کو خبردار کردیا

سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے محتاط رہنے کیلئے الرٹ کردیا۔اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنے 2 فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کیا اور بتایا کہ تصاویر میں ایک ثنا کا اپنا جب کہ دوسرا جعلی اکاؤنٹ ہے۔ثنا جاوید نے انسٹا اسٹوری میں حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ حیران ہوں کہ میرے جعلی فیس بک پیج کو میٹا کی جانب سے کیسے ویریفائی کیا گیا‘؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button