پاکستانتازہ ترینجرائم

کراچی: سولجر بازار میں فائرنگ سے وکیل جاں بحق، ملزم فرار

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی۔ناصر ملک ایڈووکیٹ عمارت کی پارکنگ میں بیٹھے تھےکہ اس دوران حملہ آور نے فائرنگ کردی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ مقتول کی ذاتی دشمنی بھی تھی۔ادھر کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 28سال کا عمر اور 18 سال کا شاہ زیب شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button