پاکستانتازہ ترینجرائم

مظفرآباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد، بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق

مظفرآباد میں کچھ نوجوانوں نے مبینہ طور پر لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق مظفر آباد کے علاقے میرا تنولیاں میں تشدد سے بچنےکیلیے لڑکی کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گئی جبکہ تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تشدد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button