پاکستانتازہ ترینجرائم

حافظ آباد: گھریلو ملازم کو مبینہ تشدد کے بعد چھت پرپھینک دیا گیا، ملازم جاں بحق

حافظ آباد کے محلہ اخترٹاؤن میں 23 سالہ گھریلو ملازم مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونے سے پہلے ملازم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ملزمان نے تشدد کے بعد اسے چھت پرپھینک دیا تھا۔دوسری جانب متوفی کے لواحقین نے اسپتال میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دے رہے اور صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button