پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب بھر میں تمام اسکول اب یکم ستمبر کو کھلیں گے۔خیال رہےکہ اس سے قبل پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button