پاکستانتازہ ترینتجارتجرائم

اجرک ہماری پہچان ہے، ایم کیو ایم کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے: ترجمان سندھ حکومت

کراچی: سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہےکہ ایم کیو ایم کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے بیان پر ردعمل میں سمعتا افضال نے کہاکہ سندھ کی ثقافت پر انگلی اٹھانے والے جان لیں کہ اجرک ہماری پہچان ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نفرت اور تعصب کی سیاست چھوڑ کر سندھ کے عوام کی حقیقی خدمت کرے۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ جن نمبرز پلیٹس پر اعتراض ہو رہا ہے، ان کی مدد سے آسانی سے کسی بھی گاڑی کی اصل یا جعلی شناخت کی پہچان ممکن ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button