پاکستانتازہ ترینجرائم

ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر کا نوٹس

ڈسٹرکٹ اسپتال (ڈی۔ایچ۔کیو) پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر ساہیوال نے نوٹس لے لیا۔بچوں کی اموات 16 سے 22جون کے درمیان ہوئی ہیں۔کمشنر ساہیوال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 2 جولائی کو رپورٹ کمشنر کو پیش کرے گی۔ورثاء نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی غفلت اور آکسیجن سلنڈر کی کمی کا الزام عائد کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button