پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ میں توسیع زیر غور، ن لیگ نے رابطہ نہیں کیا: ایم کیوایم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیوایم نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں توسیع زیر غور ہے، وفاقی کابینہ کےتوسیعی معاملے پر ن لیگ نےرابطہ نہیں کیا۔ ایم کیوایم ذرائع کے مطابق چاہتےہیں اسمبلی نشستوں کی تعداد کےاعتبارسے ہمیں وفاقی کابینہ میں شیئر ملے، ن لیگ نےموقع دیا، نام مانگےتو پارٹی فیصلہ کرے گی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں کی ن لیگی قیادت سےملاقات آئندہ ہفتےمتوقع ہے، سندھ سےبھی کچھ ن لیگی رہنما قلمدان ،وفاق میں حکومتی عہدےکےخواہشمند ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button