پاکستانتازہ ترینجرائمدنیا

نیتن یاہو کی اشتعال انگیزی، ‎مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی متنازع ویڈیو جاری کردی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے ‎اسرائیل کے 1967 میں مشرقی بیت المقدس پر قبضے کے 58 سال مکمل ہونے پر ایک متنازع ویڈیو جاری کر دی۔اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے جاری ویڈیو میں وہ مسجد اقصیٰ کے نیچے کھودی گئی متنازع سرنگ میں چلتے نظر آرہے ہیں۔نیتن یاہو نے اشتعال انگیز بیان میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ابدی دارالحکومت قرار دیا اور دوسرے ممالک پر زور دیا کہ وہ بھی اسے تسلیم کریں، اپنے سفارتخانے یہاں منتقل کریں۔خیال رہے کہ سلوان کے علاقے سے مسجد اقصیٰ کے نیچے تک جاتی یہ سرنگ برسوں سے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کی علامت بنی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button