پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو آج بھی برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو آج بھی برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ گزشتہ روز دادو اور تربت میں درجہ حرارت 48 ڈگری، ڈیرہ غازی خان میں 47، بھکر، بہاولنگر، رحیم یار خان اور نوکنڈی میں 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button