پاکستانتازہ ترینجرائم

پشاور میں فائرنگ سے بی آر ٹی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا، سکیورٹی گارڈ محمد عاصم اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول محمد عاصم بی آر ٹی کا سکیورٹی گارڈ تھا اور اس کی 16 نومبر کو شادی طے تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button