پاکستانتازہ ترینتجارت

سرگودھا: کھیل کے دوران گندم کے ڈرم میں جانیوالی 6 بچیاں دم گھٹ کر جاں بحق

سرگودھا میں 6 بچیاں دم گھٹنے سےجاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں بچیاں کھیلتےہوئےگندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئی تھیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ واقعہ کا علم ہونے تک تمام بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوچکی تھیں جن کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button