پاکستانتازہ ترینتجارتسائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button