اہم خبرپاکستانتازہ ترین

کراچی: پائپ لائن سے تیل چوری کرنیوالے 8 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقےکورنگی میں پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی طارق نواز کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پرکارروائی کی گئی، ملزمان کی نشاندہی پر زمان ٹاؤن سے کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بھی پکڑلیا۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے کورنگی میں گودام کرائے پر لےکر کھدائی کرکے سرنگ بنائی،کُل 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 25 ہزار لیٹر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکربرآمدکیا گیا۔پولیس نے سرکار کی مدعیت میں 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button