پاکستانتازہ ترینتجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 1344 پوائنٹس اضافے سے 113088 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1610 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،بازار میں 54 کروڑ شیئرز کا کاروبار 20.74 ارب روپے میں طے ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 161 ارب روپے بڑھ کر 13948 ارب روپے ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 279.37 روپے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279.27 روپے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button