اہم خبرپاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔بین الاقوامی تیل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button