اہم خبرپاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button