پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی مانسہرہ انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں انتخابی نتائج سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کردی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔

نواز شریف کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے تاہم ریٹرننگ افسر این اے 15 مانسہرہ نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button