پاکستانتازہ ترینتجارت

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

پشاور: خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری تک تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے اعلامیےکے مطابق صوبے میں سی این جی اسٹیشنز بندش گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس دینےکے لیے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button