پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک کی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی۔

یاد رہے کہ ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام’ کی منظوری دی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button