پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق موہن منجیانی نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے ، موہن منجیانی نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا، موہن منجیانی نے استعفی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ موہن منجیانی استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو چکا ہے ، اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفیٰ کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے موہن منجیانی کے دستخط کو ویریفائی کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button