پاکستانتازہ ترین

گرینڈ جرگہ کسی بھی کارروائی کے بغیر ملتوی، کل دوبارہ ہوگا

پشاور (نیوزڈیسک) ذرائع جرگہ ممبر کے مطابق گرینڈ جرگہ کسی بھی کارروائی کے بغیر ملتوی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گرینڈ جرگہ میں دونوں جانب سے اراکین غیر حاضر تھے، گزشتہ جرگہ اراکین آج نہ پہنچ سکے، اراکین پورے نہ ہونے کی بنا پر جرگہ ملتوی کر دیا گیا۔ رگہ ممبر ذرائع کے مطابق گرینڈ جرگہ کل دوبارہ کمشنر کوہاٹ کی صدارت میں ہوگا، گرینڈ جرگہ کوہاٹ میں منعقد ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button