پاکستانتازہ ترین

ڈی چوک میں مجھے سب اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے، میں بھاگنے والی نہیں: بشریٰ بی بی

چارسدہ (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چارسدہ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں رات کے ساڑھے بارہ بجے تک اکیلے گاڑی میں موجود تھی، سب چلے گئے میں وہاں اکیلے موجود تھی۔ بشریٰ بی بی نے مزید کہا کہ میں نے صرف آپ کو بتانا ہے بی بی وہاں اکیلی تھی، سب نے چھوڑ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button