اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button