پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کےآنےسےتحریک میں جان پڑی ہے۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کےپاس احتجاج کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے تین مطالبات پیش کیےہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا حکومت کا کام ہے، مذاکرات کا راستہ حکومت نےنکالنا ہے، سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے۔فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کےآنےسےتحریک میں جان پڑی ہے، میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا بانی کی فیملی کو آگےآنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button