پاکستانتازہ ترین

اسد قیصر کی وفد کے ساتھ مولانا سے ملاقات ، میڈیا سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان جےیوآئی(ف) کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے تین رکنی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔جےیوآئی ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نےآئین کی روح سےغداری کی ہے اورجےیوآئی سےکمٹمنٹ کی خلاف ورزی کی ہے، حکومت نےفسطایت کی انتہا کردی ہے، حکومت جوترامیم کررہی ہےاس کےہی گلےپڑیں گی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے26ویں ترمیم کےبعد مولانا کےرول کوسراہا ہے۔قبل ازیں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اسد قیصرکی قیادت میں آنے والا تحریک انصاف کا وفد میڈیا سے گفتگو کے بغیر روانہ ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button