تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی لگاتار دوسری کامیابی

، جنوبی کوریا کو 0-4 سے شکست پاکستان نے میچ کے پہلے ہاف میں تین اور دوسرے ہاف میں ایک گول کیا۔ پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی کپ میں جنوبی کوریا کو باآسانی 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ ایپوہ، ملائیشیا میں کھیلا گیا۔ آخری میچ میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کو 0-4 سے شکست دی۔ پاکستان نے میچ کے پہلے ہاف میں تین اور دوسرے ہاف میں ایک گول کیا۔ پاکستان کی طرف سے حنان شاہد، ارشد لیاقت، سفیان خان اور غضنفر علی نے گول کئے۔ گول کیے. یاد رہے کہ گزشتہ روز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-5 سے شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button