پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور سے پشاور پہنچ گئیں

پشاور (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور سے پشاور پہنچ گئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس کی انیکسی میں کچھ وقت کے لیے رہائش پذیر ہوں گی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی رہائش کے لیے تمام انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ بشریٰ بی بی تین روز قبل بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر لاہور پہنچی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button