کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر رانڈ 2 کے لیے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹرفلائٹ سے اسلام آباد پہنچی جہاں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔
اس کے علاوہ ائیرپورٹ پر چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانامشہود اور دیگر بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button