پاکستانتازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کیلئے علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button