پاکستانتازہ ترین

پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کی ازسرنوتشکیل، جسٹس منیب، جسٹس منصوردوبارہ شامل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا بڑا اقدام، چیف جسٹس نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل کردی۔ سینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی کاحصہ ہوں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔کمیٹی میں 20 ستمبر کے آرڈیننس کے بعد تبدیلی کر دی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button