پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے سینیٹر کامران جے یو آئی کے ممبر پارلیمانی کمیٹی نامزد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا معاملہ، جمعیت علما اسلام نے سینیٹر کامران مرتضی کو بطور ممبر کمیٹی نامزد کر دیا۔سینیٹ میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطا الرحمان نے کامران مرتضی کا نام سینیٹ سیکرٹریٹ کو پہنچا دیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے جے یو آئی ، پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سے ایک ایک نام طلب کر رکھا ہے۔سپیشل پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر چیف جسٹس پاکستان آج تشکیل کیئے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button