پاکستانتازہ ترین

حکومت نے پی ٹی آئی کے 5 افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف کے پانچ افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر مشاورت کیلئے تحریک انصاف نے پانچ افراد کے لئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مانگی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے پانچ افراد بیرسٹر گوہر، علی ظفر، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو ملاقات کی اجازت دی گئی ہے، ملاقات کے وقت کا فیصلہ تحریک انصاف نے کرنا ہے، اِلتوا یا تاخیر کی ذمہ داری تحریک انصاف پر ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button