پاکستانتازہ ترینجرائم

کوہستان: دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،3 زخمی

کوہستان(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہستان کے علاقے کھلیار میں زمین کے تنازع پر پیش آیا، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button