پاکستانتازہ ترین

کراچی میں چار دن کیلئے دفعہ 144نافذ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے بعد کراچی میں اس دورانیے میں جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں 5 افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button