پاکستانتجارتجرائم

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 2300 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالر کم ہوکر 3235 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button