پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاس میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لئے گیارہ رکنی خصوصی کمیٹی کی منظوری دے دی۔کمیٹی کی سربراہی منیر احمد لغمانی کریں گے، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباد اللہ بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔پی ٹی آئی کے اختر خان ،افتخار مشوانی، محمد عارف ممبر ہوں گے، حکومتی رکن شفیع اللہ جان، جوہر محمد اور آصف خان بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔پی پی پی کے احمد کریم کنڈی، جے یو آئی ف کے عدنان وزیر اور اے این پی کے محمد نثار بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button