اہم خبرپاکستانتازہ ترین

کوریج کرتے صحافیوں پر پولیس تشدد،موبائل چھین لیے، گرفتاریاں ، میدان جنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کرنے کے دوران پولیس نے صحافیوں پر تشدد کیا اور انہیں گرفتار کرلیا۔پولیس کی جانب سے رپورٹرز پر شدید تشدد کیا ۔صحافی اسلام آباد ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کو کورکررہے تھے۔رپورٹ کے مطابق ایک شخص پر تشدد کی ویڈیو بنانے پر پولیس نے صحافیوں پر تشدد کیا، پولیس نے صحافیوں کے موبائل فون بھی لے لیے۔پولیس کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button