لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے سندر میں مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ہے۔پولیس کے مطابق تین ڈاکوں نے امام مسجد کو گن پواینٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوں نے مسجد کے چندہ باکس میں جمع رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
0 680 Less than a minute