انٹرٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا اور عالیہ بھٹ کے حسن کے چرچے

پیرس(شوبز ڈیسک+ نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر چار چاند لگا دیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 31 سالہ عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک میں اس مرتبہ ڈیبیو کیا ہے جبکہ ایشوریا رائے پہلے بھی فیشن ویک میں شریک ہو چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکارائیں مشہور کاسمیٹک برانڈ کی برانڈ ایمبسیڈرز بھی ہیں، ایشوریا رائے اور عالیہ بھٹ نے خاص ملبوسات اور خوب سج سنور کر ریمپ پر واک کی اور اپنے حسن و انداز سے خوب توجہ سمیٹی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button