پاکستانتازہ ترینصحت

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دل کو تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی معائنے کےبعد شاہد خاقان عباسی کو دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اس حوالے سے ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button