انٹرٹینمنٹپاکستان

نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہا ر بیٹھ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کی جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں نوال نے سلک کا مشرقی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور بالوں کو کھول رکھا ہے، گہرے میک میں نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو دوبالا کررہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی برسات کی جارہی ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button